• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی پی ایل: راج شاہی رائلز نے سلہٹ تھنڈرز کو ہرادیا

بی پی ایل: راج شاہی رائلز نے سلہٹ تھنڈرز کو ہرادیا


بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں راج شاہی رائلزنے سلہٹ تھنڈرز کو آٹھ وکٹ سے ہرادیا۔

ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں سلہٹ تھنڈرز کی ٹیم صرف 91 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد متھن اور مصدق حسین نے 20،20 رنز بنائے۔

راج شاہی رائلز کے بولر الوک کپالی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں راج شاہی رائلز نے ہدف گیارہویں اوور میں حاصل کرلیا، لٹن داس 44 اور شعیب ملک 16 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

سلہٹ تھنڈرز کی طر ف سے عفیف حسین نے 30 رنز بنائے۔

ایونٹ کے تمام میچز جیوسوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین