• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قابضین اور معاونین کیسا تھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی سی او گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈی سی او گوجرانوالہ محمدعامر جان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے افسران ایک قدم آگے بڑھ کر کام کریں  قابضین اور ا ن کے معاونین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ہم سب نے مل کر کرپشن کے ناسورسے چھٹکارا حاصل کرناہے، حقداران کو ا ن کا حق دلانا ہے اور اداروں میں چھپی کالی بھیڑوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ا وور سیز پاکستانی کمیشن کے اجلاس میں خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔
تازہ ترین