گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) تحریک انصاف کے دو رہنماؤں سابق ٹکٹ ہولڈر چوہدری محمد صدیق مہر اور سابق ایم پی اے ذوالفقار علی بھنڈر میں سیاسی چپقلش کی بناء پرناخوشگوار واقعہ ہوا تھا گذشتہ روز ان کے ذاتی دوستوں نے دونوں رہنماؤں میں راضی نامہ کروا دیا اور چوہدری محمد صدیق مہر کی رہائش گاہ پردونوں گلے لگ گئے۔