• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ، 3افراد کے قتل کے مجرم کی پھانسی کا حکم معطل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ میں 3افراد کے مقدمہ قتل کے مجرم کو پھانسی دینے کا حکم معطل کر دیا گیا ،ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس نے گوجرانوالہ میں دیرینہ رنجش پر  بہن سلیمہ بی بی ، بہنوئی سلیم اور بھتیجی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مجرم کو سزائے موت کا فیصلہ اور 30مارچ کو تختہ دار پر لٹکانے کا حکم دیا تھا جس پر مجرم محمد صدیق کے ورثاء نے سزا کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی تھی جس پر ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظہر علی اور جسٹس سردار احمد نعیم نے سزا کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
تازہ ترین