گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑ نے تھانہ سول کے مقدمہ منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر ملزم راشد محمود کو 18ماہ قید بامشقت ایک ماہ قید 20ہززار رپے جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں مزید ایک ماہ قید جبکہ ملزم شفیق احمد کو 16ماہ قید بامشقت اور 20ہزار جرمانہ عدم ادائیگی کی صورت میں ایک ماہ قید کا فیصلہ سنایا ہے۔