گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے بعد ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے مین گیٹ اور عقبی دروازے پرسکینگ روم بنائے جانے کا کام شروع کر دیا گیا اور سیکورٹی اہلکاروں کیلئے مورچہ تعمیر کر دیئے گئے ۔