• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر (بیورو رپورٹ) غلام محمد مہر میڈیکل کالج (سول اسپتال) کے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل اسٹاف کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لاہور واقعہ کیخلاف اسپتال سے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شامل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عبدالواحد عباسی، سید افتخار شاہ، لالہ ارشاد پٹھان و دیگر نے مطالبہ کیا کہ ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کرینگے۔

تازہ ترین