کراچی (اسٹاف رپورٹر)عیسیٰ لیب کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اومیگا باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کو نشتر باسکٹ بال کلب نےکراچی باسکٹ بال کلب نیبر ہڈباسکٹ بال کلب نےعسکری الفاذ باسکٹ بال کلب کو شکست دی۔
جودہ ایرانی حکومت ایران کو عظیم نہیں بناسکتی تو ریجیم چینج کیوں نہیں ہوناچاہیے؟ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں۔ٹرمپ
سندھ ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں گرین ٹری ہولڈنگز کو ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ کو ٹیک اوور کرنے کی کوشش کو بھی روک دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکی حملے کا جواب دینے کے وقت اور نوعیت کا فیصلہ ایرانی افواج کریں گی۔
تنازع کے فریقین، خاص طور پر اسرائیل کو فوری جنگ بندی پر پہنچنا چاہیے:چینی مندوب
ایران کے جوہری پروگرام پر سنجیدہ مذاکرات کئے جائیں:سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس
تنازع کے پرامن حل کے لیے سفارتکاری کو موقع دیا جائے:پاکستانی مندوب عاصم افتخار
پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کےلیے سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہے۔
ورثاء کے مطابق 13 سالہ کرسٹینا گھر کے صحن سے کمرے میں جا رہی تھی کہ اچانک گرگئی اسے فوری طور پر اسپتال لے گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کےلیے مکالمے کو ضروری قرار دیا ہے۔
مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے نسل کش اسرائیل کا ساتھ دیا۔
شام کے دارالحکومت دمشق کے گرجا گھر میں خودکش دھماکا ہوگیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ گزشتہ روز ایک شاندار فوجی کامیابی حاصل ہوئی، اس کامیابی میں بم کو ایران کے ہاتھ سے چھین لیا گیا۔
امریکا نے ایران پر بنکر بسٹر بموں اور میزائلوں سے حملہ کر دیا، فردو، نطنز اور اصفہان کی 3 جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا، یہ حملہ کر کے امریکا بھی اسرائیل کی ایران پر مسلط کردہ جنگ میں شامل ہو گیا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت جنگ بندی سے متعلق اہم بیان دے دیا۔
اپنے بیان میں اسرائیلی آرمی چیف آف اسٹاف ایال ضمیر نے کہا کہ ہماری مہم جاری ہے، ابھی بھی نشانہ بنانے کے لیے اہداف موجود ہیں۔