برطانیہ میں سسٹم کی خرابی کے سبب 2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں، تاہم آج برطانوی فلائٹ آپریشن میں بہتری آ رہی ہے۔
ہر ایک پتھر 25 ٹن سے زیادہ وزنی اور 23 فٹ تک بلند ہے۔
سعودی شہری دفاع نے 24 گھنٹوں میں چوتھی بار خطرے کا الرٹ جاری کیا۔
عدالت نے ملزم کونین کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اسے شاملِ تفتیش ہونے کی ہدایت کی۔
ایران مارچ سے ستمبر کے دوران الازرق اڈے کے نام سے مشہور موافق السلطی ایئر بیس پر 10 سے زائد مرتبہ حملے کا دعویٰ کر چکا ہے۔
روس نے آج یوکرین کے علاقے سمی میں فضائی حملے کیے ہیں۔
بھارتی ریاست راجھستان میں موبائل نیٹ ورک میں خرابی سے تنگ نوجوان نے احتجاج کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنایا۔
تحقیق میں برطانیہ کے تقریباً 9 لاکھ 80 ہزار افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔
کراچی میں جنوری تا اگست جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، حکومت جرائم کے خلاف اقدامات کر رہی ہے: سعدیہ جاوید
امریکی صدر کے مطابق ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی فوجی حملوں کے بعد ایران بکھر رہا ہے۔
امریکی فوج نے اردن میں موافق السلطی ایئر بیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کے بعد انہیں وہاں سے منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026ء سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ یہ 5 ہزار ڈالرز اس شرط پر دیے جائیں گے کہ وہ امریکا کے اندر ہی خرچ کیے جائیں۔
عثمان پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں نے حمیرا بانو اور ان کے شوہر سے بات کی اور ہم تینوں نے ان افواہوں پر خوب ہنسی مذاق کیا۔
امریکا کی مائنر لیگ کرکٹ کا آغاز 17 ستمبر سے ہو گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کلو چاندی بر آمد ہوئی ہے۔