• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

آصف زرداری کا تفصیلی طبی معائنہ‘ انجیو پلاسٹی کا فیصلہ مزید ٹیسٹوں کے بعد کیا جائیگا

آصف زرداری کا تفصیلی طبی معائنہ


کراچی(ایجنسیاں)سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد انجیوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ آصف علی زرداری کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں ڈاکٹر ندیم قمر کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کی طبیعت کو مسلسل مانیٹر کررہے ہیں۔

تازہ ترین