• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فیاض چوہان پر تشدد کرنے والے کی شناخت ہوگئی

فیاض چوہان پر تشدد کرنے والے کی شناخت ہوگئی


لاہور (نمائندہ جنگ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان پر تشدد کرنے والے وکیل کی شناخت ہوگئی۔

شناخت عبدالماجد کے نام سے ہوئی جو ہربنس پورہ کا رہائشی ہے۔ پولیس کے چھاپے کے باوجود گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

پولیس نے گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ بھی مارا لیکن و ہ پکڑا نہ جا سکا۔پولیس کاکہناہے کہ فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے والے مزید6وکلا کی شناخت کی کوششیں جاری ہیں جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین