• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، کینیڈا کی بھارت جانے والوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری

امریکا اورکینیڈا کےبعد برطانیہ کی بھی شہریوں کو بھارت میں احتیاط کی ہدایت


امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔

برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔

اس کے علاوہ اسرائیل اور سنگاپور نے بھی اپنے شہریوں کو بھارت کے احتجاج زدہ علاقوں کے سفر میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

تازہ ترین