کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی ہاکی ٹیم طویل عرصے بعد ملائشیا میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔منتظمین کی جانب سے پاکستان کو شرکت کا دعوت نامہ مل گیا ہے۔
اسرائیل نے تہران پر پہ در پہ حملے کیے ہیں جس کے بعد ایک اپارٹمنٹ سے آگ کے شعلے اٹھتے میلوں سے دکھائی دے رہے ہیں اور دھوئیں کے بادل بھی واضح ہیں۔
ایران اسرائیل تنازع اور کچھ ملکوں کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے بعد متحدہ عرب امارات کے حکام نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس کے لیے ہنگامی آپریشن کا منصوبہ تیار کرلیا۔
یہ بات چیت وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تل ابیب سمیت مختلف علاقوں میں میزائل داغے گئے ہیں۔
اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران وہ تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں: حوثی
ایرانی سیکیورٹی فورسز کے مطابق دہشتگرد گروہ کو تہران کے جنوب مغربی قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔
فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ ایران پر صدر ٹرمپ کے گذشتہ روز کے مؤقف میں تبدیلی آنے کا امکان ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غیر مشروط ہتھیار ڈالو‘، اس سے پہلے ٹرمپ نے کہا تھا ایران کے ساتھ بات چیت کے موڈ میں نہیں ہیں.
روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی آئی اے ای اے کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سید عبدالرحیم موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اصل آپریشن جلد انجام دیا جائے گا۔
عوامی نیشنل پارٹی( اے این پی) کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بجٹ بنانے والوں نے 60 فیصد پاکستانیوں کا جینے کا حق چھین لیا ہے۔
پنجاب بجٹ 26-2025ء کی دستاویزات کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔
غزہ میں کل مارا جانے والا کیپٹن تال موشووچ شین بیٹ کا کمانڈر تھا۔
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران اسرائیل تنازع میں اپنے مؤقف میں تبدیلی لاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے ایران، اسرائیل تنازع کے معاملے پر اپنے شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔