• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، پرویز مشرف کا ٹرائل رکوانےکیلئے درخواست پر آج کیلئے نوٹس

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کا ٹرائل رکوانے کیلئے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آج دسمبر تک ملتوی کر دی ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست پر سماعت کی سابق صدر کے وکیل اظہر صدیق نےپرویز مشرف کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی ہے۔ عدالت نے پرویز مشرف کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر کل کیلئے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے۔

تازہ ترین