• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کا معاملہ، نیب کو ایک ہفتے کی مہلت

مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کا معاملہ


لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے درخواست کا جواب داخل کرانے کیلئے نیب کو ایک ہفتے کی مہلت دے دی ۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت کی جس میں پاسپورٹ کی واپسی کی استدعا کی گئی ہے۔

تازہ ترین