• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
رکاوٹ نہیں کوئی جمہوریت میں
اگر فوج کی سوچ بھی ہے عوامی
ہوئی انتہائی مسرت یہ سن کر
کہ جنرل ہیں جنرل الیکشن کے حامی
تازہ ترین