پاک بھارت کشیدگی، ڈی جی ISPR و وزیرِ اطلاعات کی بریفنگ
پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کچھ دیر بعد سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بریفنگ دیں گے۔۔