• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے، محمد سعید مغل

برمنگھم (پ ر) سابق مشیر آزاد کشمیر حکومت اور مغل ویلفیئر ٹرسٹ یوکے، کے چیئرمین محمد سعید مغل ایم بی ای نے سابق جنرل پرویز مشرف کےخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کو آئندہ بھی ایسے فیصلوں کی امید ہے مثلاً سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے کیس کا فیصلہ ہونا باقی ہے، عدالت عالیہ اس کیس کو بھی کھولنے کا حکم دے اور قاتلوں کو قانون کے مطابق سزائیں دی جائیں۔
تازہ ترین