• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،ڈسٹرکٹ بار کی اپیل پر وکلاء کا عدالتوں سے بائیکاٹ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ ڈسٹرکٹ بار کی اپیل پر وکلاء نے طاہر حسین ایڈووکیٹ پرپولیس تشدد اورانھیں ہراساں کرنے کے واقعہ کے خلاف بدھ کو عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔وکلاء کی عدالتوں میں عدم پیشی کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ 
تازہ ترین