کراچی (اسٹاف رپورٹر) شکریہ جناح باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل کراچی باسکٹ بال کلب نے عثمان باسکٹ بال کلب کو سے شکست دیکر اپنے نام کرلیا۔پاکستان رینجرز سندھ کے سیکٹر کمانڈر پرویز اقبال نے انعامات تقسیم کئے۔
ایونٹ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو یکرفہ مقابلے کے بعد ہرادیا تھا۔
جمیل قریشی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی بزنس پروپوزل کے ساتھ ایس آئی ایف سی آئیں یا ای میل کریں، وعدہ کرتا ہوں 24 گھنٹے میں جواب ملے گا، ایس آئی ایف سی کا اپنا ویزہ ہے ویب سائٹ پر جائیں، ویزہ اپلائی کریں۔
لاہور میں مزنگ پولیس نے فرانسیسی خاتون انجینئر کا کھویا ہوا فون واپس دلوا دیا۔
غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں حماس اسرائیل مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ کے اسپتالوں میں مزید 39 فلسطینیوں کی لاشیں لائی گئی ہیں۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایوان فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کرتا ہے، ایوان فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے۔
سپریم کورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیا کہ عدالتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جدید تقاضوں کے مطابق اصلاحات کی جا رہی ہیں، آئی ایم ایف مشن کو آگاہ کیا 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد عدالتی خود مختاری کو بہتر بنانا ہے۔
پاک بحریہ کے بیڑے میں چوتھے آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کی شمولیت کی تقریب جناح نیول بیس اورماڑہ میں منعقد ہوئی۔
فہرست بانی پی ٹی آئی کے ترجمان نیاز اللّٰہ نیازی کی جانب سے بھیجی گئی، بیرسٹر گوہر علی، سلمان اکرم راجا اور سلمان صفدر کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
مینجر نے تاحال اپنی بےگناہی کے شواہد اور بینک اسٹیٹمنٹ جمع نہیں کروائے، متن چالان
ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نادیہ حسین نےایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں بیان ریکارڈ کروا دیا، ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی جانب سے دو گھنٹے بیان ریکارڈ کیا گیا۔
سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ اگر نئے حلف سے سنیارٹی گنی جائے گی تو تبادلے سے پہلے والی سروس صفر ہوجائے گی۔
اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں ردوبدل کر دی، سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی مہنگی جبکہ سوئی سدرن کے لیے سستی کر دی گئی۔
بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نہ صرف ہندی سنیما میں اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں بلکہ انہوں نے ہالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔
پنجاب پولیس نے آئیسکو کو18 کروڑ 60 لاکھ روپے دینے ہیں، ایف آئی اے بجلی بلوں کی مد میں آئیسکو کا3 کروڑ30 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے، وزارت تعلیم، وزارت صحت، بجلی بلوں کی مد میں آئیسکو کے نادہندگان میں شامل ہیں۔
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کرلیا ہے۔