لندن (جنگ نیوز )برطانوی عدالت کی جانب سے پاکستان کو کیس کے 6 ملین پائونڈ ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے۔لندن ہائیکورٹ نے پاکستان کو6 ملین پاؤنڈ کیس کے قانونی اخراجات کی مد میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔نظام آف حیدرآباد کے لواحقین اور دیگرنے رقم کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔