اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا نے بھی تصدیق کر دی ہے۔
پاکستان کے وسیم اکرم، وقار یونس، بازید خان اور رمیز راجہ ورلڈ کپ کی کمنٹری کریں گے۔
نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کو حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ایڈورٹائزنگ کمپنی کا ہی ملازم ہے، واقعے کا مقدمہ گزشتہ روز گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔
ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کے 1300 افسران اور اہلکار بھی شہر بھر میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے پاکستان کے بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کے فیصلے پر کہا ہے کہ ایسے فیصلے حکومت اور کرکٹ بورڈ کی پالیسی کے تحت کیے جاتے ہیں۔
ہیریئٹ نامی بلی گزشتہ 11 ماہ سے لاپتہ تھی۔
ظاہری دلکشی کے ساتھ ساتھ یہ مکئی اینٹی آکسیڈنٹس اور ضروری غذائی اجزا سے بھی بھرپور ہے
اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔
7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے کئی دلچسپ چیزیں سامنے آرہی ہیں، ایسی ہی ایک بات یہ ہے اس مرتبہ کئی عمر رسیدہ کھلاڑی بھی میدان میں ایکشن میں ہوں گے۔
کولمبیا میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے، جس کے باعث 6 کان کن کان میں پھنس گئے۔
حادثے میں کم از کم 6 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق خرمشہر 4 بیلسٹک میزائل 2 ہزار کلومیٹر کی رینج تک مار کرسکتا ہے اور 15 سو کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔
ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ ایران سے ڈیل ہوسکتی ہے یا نہیں۔