اسلام آباد ( طاہر خلیل ) سابق صدر جنرل ( ر) پرویز مشرف عدالتی فیصلے پر جلد ردعمل کا اظہار کریں گے ۔اسلام آبادمیں ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف اس ضمن میں کچھ دوستوں سے مشاورت کررہے ہیں ، توقع ہے کہ عدالتی فیصلے پر ان کی جانب سے ردعمل جلد سامنے آئے گا۔