• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے، سراج الحق

اسلام آباد (پی پی آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 144ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے۔ اپنے پیغام میں سراج الحق نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے۔ ان کے فرمودات ایمان‘ تنظیم‘ اتحاد اور یقین محکم پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔ قائد کے افکار کی روشنی میں پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنانا وقت کا تقاضا ہے۔
تازہ ترین