• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ : لائف لائن فاؤنڈیشن کیجانب سے مفت آئی کیمپ

ٹھٹھہ (نامہ نگار) لائف لائن فاؤنڈیشن دیوان سٹی کی جانب سے امراض چشم کا تین روزہ مفت کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تین روزہ کیمپ میں کراچی سے امراض چشم کے ماہرین نے شرکت کی۔ کیمپ میں دو ہزار مریضوں کا علاج کیا گیا جبکہ 103 آپریشن کئے گئے۔
تازہ ترین