• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان آج ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور(نمائندہ جنگ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان آج اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرینس آج ہوگا۔فل کورٹ ریفرینس چیف جسٹس کورٹ میں صبح 9:50 بجے شروع ہوگا ۔
تازہ ترین