گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سنی تحریک کے زیر اہتمام شیرانوالہ باغ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سنی تحریک کے ضلعی رہنما حافظ محمد طاہر رضاقادری ،سٹی رہنما عطا الرحمن خان ،محمد فائق قادری،مو لانا محمد اشرف رضوی ،مو لانا سید عرفان شاہ مجددی ،حافظ نوید کمبوہ،محمد شکیل جلالی ،شیخ محمد حنیف و دیگر نے خطاب کیا ۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنما ؤں نے کہاکہ قائدین کے ہر حکم پر ہر وقت لبیک کہیں گئے ۔