• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد امجد علی خان نے 4عطائیوں کو زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے پر  65ہزار روپے جرمانہ کر دیا جرمانہ کئے جانیوالوں میں مسعود احمد ، محمد افضل ، محمد ناصر وغیرہ شامل ہیں۔ 
تازہ ترین