• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ڈاکوؤں نے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ لئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے ٹھیکیدار سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ لئے، سول لائن کے علاقہ میں واقع  بینک برانچ سے ٹھیکیدار رانا احسان افتخاراحمدتین لاکھ 40ہزار روپے نکلوا کر اپنے گھر سوئی گیس روڈ جا رہاتھا کہ دو موٹر سائیکل سوار  ڈاکوؤں نے جان سے مار دینے کی دھمکی دے کر رقم چھین لی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین