• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، اشتعال انگیز تقریریں اورپولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑنے پر 222 مظاہرین کیخلاف مقدمہ

گجرات، لا لہ مو سی (نمائندہ جنگ، نا مہ نگا ر سے)  جی ٹی روڈ بلاک کرکے اشتعال انگیز تقریر کرنے اور پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑنے پر 222 مظاہرین کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس  نے ممتاز قادری کے چہلم کے موقعہ پر جی ٹی روڈ بلاک کرکے احتجاج کرنے، اشتعال انگیز تقریر یں کرنے، توڑ پھوڑ کرنے، پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھاڑنے اور دہشت گردی پھیلانے پر سید نوید شاہ سمیت 222افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین