• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،میڈیکل آفیسر کو دھمکیاں دینے پر خاتون سمیت 2 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) آر ایچ سی ڈنگہ کے میڈیکل آفیسر کو دھمکیاں دینے پر شادی شدہ خاتون سمیت 2 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اسد اکرام کی رپورٹ پر آر ایچ سی میں ان سے بدتمیزی کرنے، اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر خاتون خورشید بی بی  اور احسان علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین