• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نےابتک4146مقدمات کے فیصلے سنائے

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے بطور چیف جسٹس اب تک کل 4146مقدمات میں فیصلے سنائے، مقدمات نمٹانے کی شرح 15.95رہی، سنگل بنچ فیصلوں کی تعداد 2176،ڈویژن بنچ میں تعداد 1970رہی،چیف جسٹس کی روزانہ کی بنیاد پر مقدمات نمٹانے کی شرح 15.95رہی، اس حوالے سے جاری ڈیٹا کے مطابق چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے جولائی 2018سے دسمبر 2018اورجنوری2019سے دسمبر2019تک کل 260روز خدمات انجام دیں۔
تازہ ترین