• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت،منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز،چوہدری شوگرملزکیس میں یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈمیں14،14روزکی توسیع

لاہور (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت لاہور نے حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں نیب حکام کو جلد ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 17جنوری تک توسیع کردی۔جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرپنجا ب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
تازہ ترین