• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹیوں کو ضم کرنیکی رپورٹ طلب

کوئٹہ (این این آئی) حکومت بلوچستان نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی ہدایت پر کوئٹہ ڈٖویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ضم کرکے ایک ادارہ بنا نے کے لئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی ہے ، 30دسمبر2019 کو بی ڈی اے کے ریسرچ آفیسر کی جانب سے چیئر مین بی ڈی اے اور ڈائر یکٹر جنرل کیو ڈی اے کو لکھے گئے مراسلے میں دنوں اداروں کو ضم کرنے کے حوالے سے جامع رپورٹ طلب کی گئی ہے تاکہ اس حوالے سے اجلاس طلب کرکے لائحہ عمل مرتب کیا جا سکے  ۔
تازہ ترین