• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مولانا فضل الرحیم

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی راہنماء مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی سے ملاقات کی وفد میں مولانا عتیق الرحمن، قاری محمد اقبال، مولانا احسان اللہ، پروفیسر محمد فاروق اور مولانا اسداللہ موجود تھےمولانا فضل الرحیم اشرفی نے ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ اور آخرت میں نجات اور شفاعت رسولؐ کا بہترین ذریعہ ہے۔
تازہ ترین