• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد انعام بٹ کی رسم حنا کی تقریب


گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان اور رستم پاکستان کہلائے جانے والے محمد انعام بٹ کی رسم حنا کی تقریب منعقد ہوئی۔

انعام بٹ اپنی رسم حنا کے موقع پر گھوڑے پرسوار ہو کر تقریب میں پہنچے، تقریب میں آتشبازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا جبکہ انعام بٹ کی شادی آج گوجرانوالہ میں ہو گی۔

 انعام بٹ کی رسم حنا کی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور گھوڑوں کا رقص بھی دیدنی تھا۔

اس موقع پر اُن کے دوستوں نے نوٹ بھی نچھاور کیے۔

تازہ ترین