کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق آج جماعت اسلامی کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران کے اجلاس میں شرکت اور قبائلی عمائدین و سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے ، سینیٹر سراج الحق مدرسہ دارالرشاد چمن پھاٹک کی جامع مسجد میں خطبہ جمعہ بھی دیں گے ۔