آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ24؍ جمادی الثانی 1441ھ 19؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ایف بی آر انٹیلی جنس ونگ کی کارروائی، 3 من سے زائد چرس برآمد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) ایف بی آر انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ونگ نے ایک کاروائی کے دوران 3من سے زائد چرس برآمدکرلی ۔ خفیہ اطلاع پر ہالاناکہ کے علاقے میں چھاپہ مارکر ٹرک کے خفیہ خانوں سے 140کلو گرام چرس کے پیکٹ برآمدکرلئے ‘چرس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے ۔”جنگ“ نے جب اس سلسلے میں ایف بی آر کے افسران سے تفصیلات کے لئے رابطے کی کوشش تو افسران نے فون وصول نہیں کئے ۔

سندھ بھر سے سے مزید