• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی سے ملنے والی بوری میں بند لاش حیدر آباد کے تاجر کی نکلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹائون سے گذشتہ روز بوری بند ملنے والی لاش حیدرآباد کے تاجر کی نکلی،پولیس ذرائع کے مطابق محمد عمران کھتری جمعہ کو حیدرآباد سے کراچی کیلئے نکلا تھا،مقتول کپڑوں کا تاجر اور حیدر آباد سرے گھات کا رہائشی تھا، مقتول کے والد کے مطابق انکا بیٹا کپڑا خریدنے کراچی آیا تھا ۔

تازہ ترین