اسلام آباد (نیوز ایجنسیزز) پانچویں کلثوم سیف اللہ خان نیشنل ریکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا روز بارش کی نذر ہوگیا۔ پیر کو اسلام آباد میں مسلسل بارش کی وجہ سے کھیل کا آغاز ممکن نہ ہو سکا جس کی وجہ سے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ایونٹ کا آغاز منگل کو کیا جائے گا ۔