• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے اقدامات کا اعلان کریں،عاطف حنیف بلو

کراچی ( پ ر ) تحر یک عو ا م اہلسنت پا کستا ن کے سر بر اہ او ر ہو ل سیل کیمسٹس کو نسل آف پا کستا ن کے صدر محمد عا طف حنیف بلو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکو مت نے عو ام کو پیٹر ول کی قیمتوں میں ا ضا فے کاتحفہ دیا ،سا تھ ہی سا تھ ا لیکٹر ک کے بلوں میں ا ضا فہ، گیس کی قیمتوں میں ا ضا فہ اور فیکٹر یوں میں اور گھر وں میں گیس کی عدم فراہمی اور مہنگا ئی نے عو ام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ا ن خیا لا ت کا اظہا ر ا نہوں نے ا یک ا جلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ،ا جلا س میں صو فی محمد حسین لا کھا نی ،نبیل قا دری ،مصطفیٰ سرو ر اعظمی، عبد القا در نو ر ا نی، محمدعلی قر یشی، حنیف سومرو،عبد الر حمٰن سو مرو،معین لالہ،طاہر پر نس،محمد علی ،ا لیا س کاکاو دیگر بھی مو جود تھے ۔محمد عا طف حنیف بلو نے کہا کہ وزیر اعظم مہنگائی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے فوری ا قدامات کا اعلان کریں۔

تازہ ترین