آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر22؍ جمادی الثانی 1441ھ 17؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

اسکارلٹ جانسن کی ’بلیک ویڈو‘کا ٹریلر ریلیز


ہالی ووڈکی نئی ایکشن فلم ’بلیک ویڈوکا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں اداکارہ اسکارلٹ جانسن بھرپور ایکشن میں نظر آئیں گی۔

فلم ’بلیک ویڈو‘ کی کہانی ایونجرز کی دنیا سے پہلے کے دور پر مبنی ہے۔

اس فلم میں نتاشا رومن آف کے کردار کی کہانی کو پیش کیا جائے گا کہ انہوں نے آغاز کہاں سے کیا اور کس طرح ایونجرز کی دنیا کا حصہ بنیں۔

کیٹ شارٹ لینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’بلیک ویڈو‘ رواں سال سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید