• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی طالبعلموں کا ایک ساتھ رسی پھلانگنے کا مظاہرہ

چینی طالبعلموں کا ایک ساتھ رسی پھلانگنے کامظاہرہ


تیز رفتاری سے رسی کودنے کیلئے بےحد مہارت اور مشق کی ضرورت ہوتی ہے اور ویڈیو میں نظر آنے والے ان چینی طالبعلموں کو اگر ہم رسی پھلانگنے کا ماہر کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جنہوں نے رسی پھلانگنے کا دلچسپ مظاہرہ کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

جی ہاں، چین کے مڈل اسکول کے 12 طالبعلموں پر مشتمل گروپ نے ایک ساتھ ایک منٹ کے دوران 225 بار رسی پھلانگنے کا شاندار مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔

تازہ ترین