• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان: برفانی تودوں تلے دب کر جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی

گلگت بلتستان: برفانی تودوں تلے دب کر جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہو گئی


گلگت بلتستان میں حالیہ تین روز کی برف باری کے دوران برفانی تودوں تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہو گئی۔

ترجمان گلگت بلتستان فیض اللّٰہ فراق کے مطابق صوبے بھر میں برفانی تودے گرنے کے مختلف واقعات ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک ان واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ برفانی تودوں تلے دب کر ایک خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین