• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ویلیئرز کی اگست سے انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی یقینی

ملتان(اسپورٹس ڈیسک) پروٹیز کپتان فاف ڈو پلیسی نے تو ریٹائر ہونے والے اے بی ڈی ویلیئرز کی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کی خواہش ورلڈ ٹی 20 سے بھی قبل کردی۔ ڈو پلیسی نے رد عمل میں خواہش ظاہر کی ہے کہ ڈی ویلیئرز ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہی ریٹائرمنٹ واپس لیں اور ٹیم کے ساتھ کم سے کم ایک انٹر نیشنل کرکٹ سیریز کھیل کر اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرلیں ۔
تازہ ترین