ملزمہ پنکی کیخلاف 2020 سے متعدد مقدمات درج، تفصیلات سامنے آگئیں
پولیس کے مطابق 2021 کے 9 مقدمات میں سے 5 میں ملزمہ انمول بری ہوئیں، 2021 میں ایک مقدمے میں ملزمہ پر منشیات فروشی کا الزام ثابت ہوا تھا جبکہ اسی سال درج ہونے والے ایک مقدمے کی سماعت جاری ہے اور دو مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی اشتہاری ہے۔