• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے واپس بھیجے گئے اجے بساریہ کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر مقرر

لاہور(خالد محمود خالد) بھارت نے پاکستان سے واپس بھیجے گئے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو کینیڈا میں بھارت کانیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا ہے۔ کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر وکاس سواروپ کو بھارت واپس بلا لیا گیا ہے جہاں انہیں دفتر خارجہ میں سیکرٹری ویسٹ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

تازہ ترین