• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی حملہ کیس،حسان نیازی سمیت 10وکلاء کی عبوری ضمانت میں 22جنوری تک توسیع

لاہور(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پی آئی سی حملہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی سمیت 10وکلاء کی عبوری ضمانت میں 22 جنوری تک توسیع کر دی۔حسان نیازی سمیت دیگر ملزمان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت میں حسان نیازی کی فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔
تازہ ترین