• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اولڈٹریفورڈ (جنگ نیوز) یوآن ماٹا کے فیصلہ کن کی بدولت مانچسٹر یونائیٹڈ نے انگلش اے ایف کپ میں وولفز کو ایک گول سے شکست دے کر چوتھے رائونڈ میں جگہ بنالی۔ ناکام ٹیم کیلئے پہلے ہاف میں پیڈرو نیٹو نے گیند کو جال میں پہنچادیا گیا لیکن ریویو میں معلوم ہوا کہ گیند ان کے ہاتھ سے لگ کر گول میں گئی تھی۔
تازہ ترین