• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیا دی اور اساسی عقیدہ ہے ،علماء

لاہور (وقائع نگار خصوصی )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے زیراہتمام ختم نبوت تربیتی اجتماع جامع مسجد ختم نبوت میں ہو ا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولانا اللہ وسایا، مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم اوردیگر نے خطاب کیا۔علماء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیا دی اور اساسی عقیدہ ہے عقیدہ ختم نبوت،قرآن مجید کی ایک سو آیات مبارکہ،اور دوسو دس احادیث سے ثابت ہے۔سب سے پہلا اجماع عقیدہ ختم نبوت پر ہوا۔ اتحاد امت کا مرکزی نقطہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہے۔
تازہ ترین